Skip to main content

حسن معاشرہ Islam and Society

                                         اسلامی معاشرہ

GLANCE OF ISLAMIC SOCIETY 

اسلام وہ واحد دین ہے کہ جس نے پوری معاشرت سیکھائی اور ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے ساری سوشیالوجی کا نچوڑ ‏100 مختصر مگر جامع اور انتہائی موثر پیغامات کی صورت دیا

 


1دوران گفتگو  بدتمیزی نہ کیا کرو،

سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 83


2  غصہ قابو میں رکھو

سورۃ آل عمران ، آیت نمبر 134


3  دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو،

سورۃ القصص، آیت نمبر 77


4  تکبر نہ کرو،

سورۃ النحل، آیت نمبر 23 


5  دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو،

سورۃ النور، آیت نمبر 22


6  لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو،

سورۃ لقمان، آیت نمبر 19

Islam and Human rights


7  اپنی آواز نیچی رکھا کرو،*

،سورۃ لقمان، آیت نمبر خیرا  سچ میں جھوٹ نہ ملایاکرو،

سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 42


20  لوگوں کے درمیان انصاف قائم کیا کرو،

سورۃ ص، آیت نمبر 26


21  انصاف کے لیے مضبوطی سے کھڑے ہو جایا کرو،

سورۃ النساء، آیت نمبر 135


22  مرنے والوں کی دولت خاندان کے تمام ارکان میں تقسیم کیاکرو،

سورۃ النساء، آیت نمبر 8


23  خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں،

سورۃ النساء، آیت نمبر 7


24  یتیموں کی جائیداد پر قبضہ نہ کرو،

سورۃ النساء، آیت نمبر 2


‏25  یتیموں کی حفاظت کرو،

سورۃ النساء، آیت نمبر 127 


26  دوسروں کا مال بلا ضرورت خرچ نہ کرو،

سورۃ النساء، آیت نمبر 6


27  لوگوں کے درمیان صلح کراؤ،

سورۃ الحجرات، آیت نمبر 10


28  بدگمانی سے بچو،

سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12


29  غیبت نہ کرو،

سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12


30  جاسوسی نہ کرو،

سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12


31  خیرات کیا کرو،

سورۃ البقرة، آیت نمبر 271


32  غرباء کو کھانا کھلایا کرو

سورة المدثر، آیت نمبر 44


33  ضرورت مندوں کو تلاش کر کے ان کی مدد کیا کرو،

سورة البقرۃ، آیت نمبر 273


34  فضول خرچی نہ کیا کرو،

سورۃ الفرقان، آیت نمبر 67


‏35  خیرات کرکے جتلایا نہ کرو،

سورة البقرۃ، آیت 262


36  مہمانوں کی عزت کیا کرو،

سورۃ الذاريات، آیت نمبر 24-27


37  نیکی پہلے خود کرو اور پھر دوسروں کو تلقین کرو،

سورۃ البقرۃ، آیت نمبر44


38  زمین پر برائی نہ پھیلایا کرو،

سورۃ العنكبوت، آیت نمبر 36


39  لوگوں کو مسجدوں میں داخلے سے نہ روکو،

سورة البقرة، آیت نمبر 114


40  صرف ان کے ساتھ لڑو جو تمہارے ساتھ لڑیں،

سورة البقرة، آیت نمبر 190


41  جنگ کے دوران جنگ کے آداب کا خیال رکھو،

سورة البقرة، آیت نمبر 190


‏42  جنگ کے دوران پیٹھ نہ دکھاؤ،

سورة الأنفال، آیت نمبر 15


43  مذہب میں کوئی سختی نہیں،

سورة البقرة، آیت نمبر 256


44  تمام انبیاء پر ایمان لاؤ،

سورۃ النساء، آیت نمبر 150


45  حیض کے دنوں میں مباشرت نہ کرو،

سورة البقرة، آیت نمبر، 222


46  بچوں کو دو سال تک ماں کا دودھ پلاؤ،

سورة البقرة، آیت نمبر، 233


47  جنسی بدکاری سے بچو،

سورة الأسراء، آیت نمبر 32


48  حکمرانوں کو میرٹ پر منتخب کرو،

سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 247


49  کسی پر اس کی ہمت سے زیادہ بوجھ نہ ڈالو،

سورة البقرة، آیت نمبر 286


50  منافقت سے بچو،

سورۃ البقرۃ، آیت نمبر  14-16


‏51  کائنات کی تخلیق اور عجائب کے بارے میں گہرائی سے غور کرو،

سورة آل عمران، آیت نمبر 190


52  عورتیں اور مرد اپنے اعمال کا برابر حصہ پائیں گے،

سورة آل عمران، آیت نمبر 195


53  بعض رشتہ داروں سے  شادی حرام ہے،

سورۃ النساء، آیت نمبر 23


54  مرد خاندان کا سربراہ ہے،

سورۃ النساء، آیت نمبر 34


55  بخیل نہ بنو،

سورۃ النساء، آیت نمبر  37


56  حسد نہ کرو،

سورۃ النساء، آیت نمبر 54


57  ایک دوسرے کو قتل نہ کرو،

سورۃ النساء، آیت نمبر  29


58  فریب (فریبی) کی وکالت نہ کرو،

سورۃ النساء، آیت نمبر  135


‏59  گناہ اور زیادتی میں دوسروں کے ساتھ تعاون نہ کرو،

سورۃ المائدۃ، آیت نمبر  2


60  نیکی میں ایک دوسری کی مدد کرو،

سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 2


61  اکثریت سچ کی کسوٹی نہیں ہوتی،

سورۃ المائدۃ، آیت نمبر  100


62  صحیح راستے پر رہو،

سورۃ الانعام، آیت نمبر  153


63  جرائم کی سزا دے کر مثال قائم کرو،

سورۃ المائدۃ، آیت نمبر  38


64  گناہ اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرتے رہو،

سورۃ الانفال، آیت نمبر  39


65  مردہ جانور، خون اور سور کا گوشت حرام ہے،

سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 3


‏66  شراب اور دوسری منشیات سے پرہیز کرو،

سورۃ المائدۃ، آیت نمبر  90


67  جوا نہ کھیلو،

سورۃ المائدۃ، آیت نمبر  90


68  ہیرا پھیری نہ کرو،

سورۃ الاحزاب، آیت نمبر  70


69  چغلی نہ کھاؤ،

سورۃ الھمزۃ، آیت نمبر  1


70  کھاؤ اور پیو لیکن فضول خرچی نہ کرو،

سورۃ الاعراف، آیت نمبر  31


71  نماز کے وقت اچھے کپڑے پہنو،

سورۃ الاعراف، آیت نمبر  31


72  آپ سے جو لوگ مدد اور تحفظ مانگیں ان کی حفاظت کرو، انھیں مدد دو،

سورۃ التوبۃ، آیت نمبر  6


73  طہارت قائم رکھو،

سورۃ التوبۃ، آیت نمبر  108


74  اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو،

سورۃ الحجر، آیت نمبر  56


‏75  اللہ نادانستگی میں کی جانے والی غلطیاں معاف کر دیتا ہے،

سورۃ النساء، آیت نمبر  17


76  لوگوں کو دانائی اور اچھی ہدایت کے ساتھ اللہ کی طرف بلاؤ،

سورۃ النحل، آیت نمبر  125


77  کوئی شخص کسی کے گناہوں کا بوجھ نہیں اٹھائے گا،

سورۃ فاطر، آیت نمبر  18


78  غربت کے خوف سے اپنے بچوں کو قتل نہ کرو،

سورۃ النحل، آیت نمبر  31


79  جس چیز کے بارے میں علم نہ ہو اس پر گفتگو نہ کرو،

سورۃ النحل، آیت نمبر  36


‏80  کسی کی ٹوہ میں نہ رہا کرو (تجسس نہ کرو)،

سورۃ الحجرات، آیت نمبر  12


81  اجازت کے بغیر دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہو،

سورۃ النور، آیت نمبر 27


82  اللہ اپنی ذات پر یقین رکھنے والوں کی حفاظت کرتا ہے،

سورۃ یونس، آیت نمبر 103


83  زمین پر عاجزی کے ساتھ چلو،

سورۃ الفرقان، آیت نمبر 63


84  اپنے حصے کا کام کرو۔ اللہ، اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور مومنین تمہارا کام دیکھیں گے۔* 

سورة توبہ، آیت نمبر 105


85  اللہ کی ذات کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو،

سورۃ الکہف، آیت نمبر  110 


‏86  ہم جنس پرستی میں نہ پڑو،

سورۃ النمل، آیت نمبر 55


‏87  حق (سچ) کا ساتھ دو، غلط (جھوٹ) سے پرہیز کرو،

سورۃ توبہ، آیت نمبر 119


88  زمین پر ڈھٹائی سے نہ چلو،

سورۃ الإسراء، آیت نمبر 37


89  عورتیں اپنی زینت کی نمائش نہ کریں،

سورۃ النور، آیت نمبر 31


90  اللّٰه شرک کے سوا تمام گناہ معاف کر دیتا ہے،

سورۃ النساء، آیت نمبر 48


91 اللّٰه کی رحمت سے مایوس نہ ہو،

سورۃ زمر، آیت نمبر  53


92  برائی کو اچھائی سے ختم کرو،

سورۃ حم سجدۃ، آیت نمبر 34

Islam Teaches Humanity


93  فیصلے مشاورت کے ساتھ کیا کرو،

سورۃ الشوری، آیت نمبر 38


‏94 تم میں وہ زیادہ معزز ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے،

سورۃ الحجرات، آیت نمبر 13


95 اسلام میں ترک دنیا نہیں ہے۔

سورۃ الحدید، آیت نمبر 27


96 اللہ علم والوں کو مقدم رکھتا ہے،

سورۃ المجادلۃ، آیت نمبر 11


97 غیر مسلموں کے ساتھ مہربانی اور اخلاق کے ساتھ پیش آؤ،

سورۃ الممتحنۃ، آیت نمبر 8


98 خود کو لالچ سے بچاؤ،*

سورۃ النساء، آیت نمبر 32


99  اللہ سے معافی مانگو  وہ معاف کرنے اور رحم کرنے والا ہے ،

سورۃ البقرۃ، آیت نمبر  199


100 جو دست سوال دراز کرے اسے نہ جھڑکو بلکہ حسب توفیق کچھ دے دو،

سورۃ الضحی، آیت نمبر  10

Comments

Popular posts from this blog

Who is Prophet Muhammad Peace and Blessing be Upon Him ?

  📝 التعريف بسيد الخلق نبينا محمد صلى الله عليه وسلم . ✍ مترجم باللغة الانجليزية : Who is Prophet Muhammad, may peace and blessings be upon him? من هو محمّد، صل الله عليه وسلّم؟ He is the one who defended the rights of all humanity 1400 years ago. هو الذي دافع عن حقوق كل البشر منذ 1400 عام. He defended men's, women's and children rights حفظ حقوق الرجال وحقوق النساء وحقوق الصغار He commanded and fosteredthe love between relatives and neighbors أمر بالحب والود بين الأقارب والجيران He established a coexistence relationship between Muslims and Non-Muslims وأسس علاقة تعايش بين المسلمين وغير المسلمين He organized the relationshipbetween the members of the family putting duties on sons and daughters towards the parents ونظم العلاقات الأسرية التي تضمن للأب وللأم حقوق كبيرة وعظيمة على أبنائهم He fought injustice, called for justice, love, unity and cooperation for the good. منع الظلم ودعا للعدل و المحبة والتكاتف والتعاون للخير He called for helping the needy, visiting the patients, lov

Why Pig/Porks are fully Haram and forbidden in Islam ?

HISTORY OF PIG FAT Very important for every Muslim to read this   ____________________________   In nearly all the western countries including Europe, the PRIMARY choice for meat is PIG. There are a lot of farms in these countries to breed this animal. In France alone, Pig Farms account for more than 42,000. PIGS have the highest quantity of FAT in their body than any other animal. But Europeans and Americans try to avoid fats. Thus, where does the FAT from these PIGS go? All pigs are cut in slaughter houses under the control of the department of food and it was the headache of the department of food to dispose of the fat removed from these pigs. Formally, it was burnt (about 60 years ago). Then they thought of utilizing it. First, they experimented it in the making of SOAPS and it worked.  Then, a full network was formed and this FAT was chemically processed, packed and marketed, while the other manufacturing companies bought it. In the meantime, all European States made it a rule tha

Is Muslims Terrorists ?

           WHAT DOES ISLAM SAY ABOUT TERRORISM? Islam, a religion of mercy, does not permit terrorism.  In the Quran, God has said:  God does not forbid you from showing kindness and dealing justly with those who have not fought you about religion and have not driven you out of your homes.  God loves just dealers. (Quran, 60:8) The Prophet Muhammad used to prohibit soldiers from killing women and children, and he would advise them: {...Do not betray, do not be excessive, do not kill a newborn child.}   And he also said: {Whoever has killed a person having a treaty with the Muslims shall not smell the fragrance of Paradise, though its fragrance is found for a span of forty years.}  Also, the Prophet Muhammad has forbidden punishment with fire.  He once listed murder as the second of the major sins, and he even warned that on the Day of Judgment, {The first cases to be adjudicated between people on the Day of Judgment will be those of bloodshed. }  Muslims are even encouraged to be kind

Ummul Mominoon Syeda Siddiqa Ayesha Tayyiba Tahira Raziullaho thala Anha (حضرت عائشہ صدیقہ طیبہ طاہرہ رضی اللہ تعالی عنہا)

  حضرت عائشہ صدیقہ طیبہ طاہرہ زوجہ واہل بیت نبوی  (رضی اللہ تعالی عنہا)  مختصر تعارف  حضرت عائشہ صدیقہ (رضی اللہ تعالی عنہا) سب سے عظیم نبی و رسول کی بیوی، اور سب سے عظیم صحابی اول ابوبکر کی بیٹی اور عظیم عثمان و علی رض اس کے داماد اور عظیم بیٹی فاطمہ کی ماں اور عظیم حسنین وکریمین نواسوں کی نانی ہے۔  تمام صحابہ کرام و صحابیات و خلفائے راشدین رضی اللہ تعالی عنہما اجمعین سے لیکر قیامت تک تمام مومنوں اور مومنات کی ماں ہے۔  آپ رضی اللہ تعالی عنہا کی عظمت وفضیلت کیلئے یہ بات کافی ہے کہ آپ امام الانبیاء محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیوی تھیں۔  لیکن آپ کی عظمت تب مکمل طور پر دنیا کو واضح ہوئی جب منافقین نے آپ پر بہتان مبین لگائی رب العلمین نے سورت النور آپ کی براْت اور عظمت و شان کیلئے اتاری گئی ۔                             Qaseeda Ayesha R.A.  ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی تھیں۔ والدہ کا نام زینب تھا۔ ان کا نام عائشہ لقب صدیقہ اور کنیت ام عبد اللہ تھی۔ حضورﷺ نے سن 11 نبوی میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کیا اور 1 ہجری میں

عالمی سرمایہ دارانہ نظام ?What's Entrepreneurship

  عالمی سرمایہ داری نظام  یہ Entrepreneurial Mindset کیا ہوتا ہے؟ اور یہ Entrepreneurship کیا ہوتی ہے؟  سب سے پہلے ایک بات یاد رکھیں کہ Entrepreneurship کا تعلق بنیادی طور پہ آٹھ چیزوں کیساتھ ہے: ۱۔ مسئلے کی نشاندہی کرنا (problem indentification)  ۲۔ مسئلے کا حل سوچنا، ڈھونڈنا (Ideation) ۳۔ مسئلہ حل کرنا (launch the product/service/system)  ۴۔ آزاد فیصلہ سازی (Free Decision Making) ۵۔ آزاد رائے (Free Opinion) ۶۔  معاشی آزادی (Financial Freedom) ۷۔ اجتماعی سوچ (Collective Mindset) ۸۔ اثر کی حد یا وسعت (impact extent) اور دوسری بات یاد رکھیے کہ Management، leadership اور Entrepreneurship کے تناظر میں دُنیا میں بس پانچ ہی طرح کے Mindset ہیں: ۱۔ Worker mindset ۲۔ Manager Mindset ۳۔ Super manager mindset  ۴۔ Satanic Mindset ۵۔ Entrepreneurial Mindset ورکر مائینڈ سیٹ، Worker Mindset: جو لوگ worker mindset رکھتے ہیں ان کا vision صرف ایک دن کا ہوتا ہے۔ کہ بس آج کسی طرح سے میری دہاڑی لگ جائے اور بس، اُن کی تو Entrepreneurial vision بس اپنی دہاڑی یا daily wage تک محدودہے۔ یہ طبقہ آپ کو مزدور،کسا

Shabbe Barat Fact شب برأت کی اصل حقیقت کیا ہے ؟

  شب براءت کی شرعی حیثیت شب برأت کی حقیقت ""شب"" فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں "رات"  .۔اور لفظ ""برأت"" عربی، اردو اور فارسی۔میں الگ الگ۔معنی دے گا. عربی میں برأت۔کے معنی بےزاری، نفرت اور لاتعلقی۔کے ہیں. حوالہ: سورة البقرہ> 167 سورة التوبه> 1 اردو میں بارات سے مراد وہ جلوس جو دولہااپنے ساتھ شادی کیلئے لے کر۔جاتا ہے اور فارسی میں۔برأت ۔یعنی حصہ، اور وہ کاغذ جس کے ذریعہ سے کسی کا روزینہ خزانہ سے ملتا ہو۔ یا  کاغذ ہے جس کی وجہ سے خزانہ سے روپیہ ملتا ہو۔ (غیاث اللغات ص؍۷۰) لہذا  شب_برأت۔کے خالص عربی۔نہ ہونے سے ہی اس کے بناوٹی۔ہونے کا ثبوت۔ملتاہے. قرآن اور حدیث۔عربی میں نازل ہوا تھا نہ کہ فارسی میں. اگر دین میں۔اس کا کوئی۔ثبوت ہوتا تواس کا نام عربی میں"لیلة البراة"۔ہوتا. شب برأت کی حقیقت "ایک غلط فہمی" بعض لوگ سورة الدخان۔کی آیت سے اس رات کی فضیلت ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں. القــرآن الکـریـم حم. اس بیان کرنے والی کتاب کی قسم! بےشک ہم نےاس (قرآن) کوایک بہت برکت والی رات میں اتارا،بےشک ہم ڈرانےوالے ہیں. اسی (ر

Special Message especially for Muslims

  Good  for everyone special for muslim My dear Muslim Ummah, please read it all through: A food of thought. One day of the many days, there was a man travelling with his Wife and Kids. On the way they met a person standing on the roadside. He asked: "Who are you?" The man said: "I am 'the Money'." So the man asked his wife and kids: "Should we ask him to ride with us?" They all said together: "Yes, of course! Because 'the Money' can help us do anything we want and get anything we wished." So they took 'the Money' to ride with them. The vehicle continued on its way until they met another person on the road. The Father asked: "Who are you?" He said: "I am 'the high position and power'." So the father asked his wife and kids: "Should we ask him to ride with us?" They all answered in one voice: "Yes, of course! Because with 'the high position and power' we have the ability to

Commands of Almighty Allah/God in the Holy Quran :

  Check list of life as per Allah’s teaching in Quran:* Holy Quran is the Words of God. It has many Commands of God , let's Read the commandments of Allah what to do and what not to do. Success in the Obediance of Allah. May Allah Guide us All. *Don't lie (Q22:30)* *Don't spy (Q49:12)* *Don't insult (Q49:11)* *Don't waste (Q17:26)* *Feed the poor (Q22:36)* *Don't backbite (Q49:12)* *Keep your oaths (Q5:89)* *Don't take bribes (Q27:36)* *Honour your treaties (Q9:4)* *Restrain your anger (Q3:134)* *Don't spread gossip (Q24:15)* *Think good of others (Q24:12)* *Be good to guests (Q51:24-27)* *Don't harm believers (Q33:58)* *Don't be rude to parents (Q17:23)* *Turn away from ill speech (Q23:3)* *Don't make fun of others (Q49:11)* *Walk in a humble manner (Q25:63)* *Respond to evil with good (Q41:34)* *Don't say what you don't do (Q62:2)* *Keep your trusts & promises (Q23:8)* *Don't insult others' false gods (Q6:108)* *Don'

Bosnia War Facts and History

  Fact And History of Bosnia War Crimes of Serbia   The terrorist who killed worshipers in a mosque in New Zealand was listening to the Serb song in the car while he was going to carry out the crime  The song that the Serbs used to sing as they killed the Muslims of Bosnia and Herzegovina in the genocide war:  Which the Serbs launched against the Muslims of Bosnia, and in which 300,000 Muslims were martyred.  60,000 women and girls were raped.  A million and a half emigrated.  - Do we remember her?  Did we forget it??  Or do you not know anything about it at all??!!  - CNN anchor talks about the memory of the Bosnian massacres, and asks (Christiana Amanbor), the famous reporter:  Does history repeat itself?  - CNN's Kristiana Amanpour comments on the memory of Bosnia:  It was a medieval war, killing, besieging and starving Muslims, and Europe refused to intervene, saying:  - A civil war, and that was a myth..!  The Holocaust lasted about 4 years, during which the Serbs destroyed mo

کیا تم پر اتنے مصائب اور مشکلات آئے ہیں؟

  ( (( ک کیا تم پر اس طرح کی مشکلات آئی ہیں ! ))) --- ١)           کیا تمھاری بیٹی کو طلاق دے دی گئی ہے ؟ تو سنو رسول الله ﷺ کی دو بیٹیوں کو طلاق دی گئی !! °°°° ٢)         کیا تمھاری اولاد میں سے کوئی فوت ہوگیا ہے ؟ تو سنو رسول الله ﷺ کی ساری اولاد آپکی آنکھوں کے سامنے انتقال کر گئی سوائے سیدہ فاطمۃ رضی اللہ عنھا کے °°°° ٣)            کیا تمھیں بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ہے ؟😢😢 تو سنو رسول الله ﷺ کی عزت محبوب ترین زوجۃ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا پر بدنامی کی تھمت لگائی گئی جس کی صفائی میں الله نے عرش سے سورۃ نور نازل فرمائی °°°° ٤)      کیا تمھارے حالات اتنے تنگ ہیں کہ تمھارے پاس کھانے کو کچھ نہیں ؟ تو سنو رسول اللہ ﷺ کے گھر میں دو دو مہینے تک پکانے کو کچھ نہیں ہوتا تھا °°°° ٥)         کیا تمھارے ماں باپ میں سے کوئی فوت ہوگیا ہے ؟😢😢💔 تو سنو رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم یتیم پیدا ہوئے اور بچپن میں ہی آپکی والدہ بھی انتقال کرگئی تھیں °°°° ٦)                               کیا تم اپنے گھر بار وطن سے دور ہو ؟ تو سنو رسول الله ﷺ کو آپ ہی کی قوم نے شھر چھوڑنے پر مجبور کردیا تھا °°°° ٧