Ummul Mominoon Syeda Siddiqa Ayesha Tayyiba Tahira Raziullaho thala Anha (حضرت عائشہ صدیقہ طیبہ طاہرہ رضی اللہ تعالی عنہا)
حضرت عائشہ صدیقہ طیبہ طاہرہ زوجہ واہل بیت نبوی (رضی اللہ تعالی عنہا) مختصر تعارف حضرت عائشہ صدیقہ (رضی اللہ تعالی عنہا) سب سے عظیم نبی و رسول کی بیوی، اور سب سے عظیم صحابی اول ابوبکر کی بیٹی اور عظیم عثمان و علی رض اس کے داماد اور عظیم بیٹی فاطمہ کی ماں اور عظیم حسنین وکریمین نواسوں کی نانی ہے۔ تمام صحابہ کرام و صحابیات و خلفائے راشدین رضی اللہ تعالی عنہما اجمعین سے لیکر قیامت تک تمام مومنوں اور مومنات کی ماں ہے۔ آپ رضی اللہ تعالی عنہا کی عظمت وفضیلت کیلئے یہ بات کافی ہے کہ آپ امام الانبیاء محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیوی تھیں۔ لیکن آپ کی عظمت تب مکمل طور پر دنیا کو واضح ہوئی جب منافقین نے آپ پر بہتان مبین لگائی رب العلمین نے سورت النور آپ کی براْت اور عظمت و شان کیلئے اتاری گئی ۔ Qaseeda Ayesha R.A. ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی تھیں۔ والدہ کا نام زینب تھا۔ ان کا نام عائشہ لق...