اسلامی معاشرہ GLANCE OF ISLAMIC SOCIETY اسلام وہ واحد دین ہے کہ جس نے پوری معاشرت سیکھائی اور ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے ساری سوشیالوجی کا نچوڑ 100 مختصر مگر جامع اور انتہائی موثر پیغامات کی صورت دیا 1دوران گفتگو بدتمیزی نہ کیا کرو، سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 83 2 غصہ قابو میں رکھو سورۃ آل عمران ، آیت نمبر 134 3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو، سورۃ القصص، آیت نمبر 77 4 تکبر نہ کرو، سورۃ النحل، آیت نمبر 23 5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو، سورۃ النور، آیت نمبر 22 6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو، سورۃ لقمان، آیت نمبر 19 7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو،* ،سورۃ لقمان، آیت نمبر خیرا سچ میں جھوٹ نہ ملایاکرو، سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 42 20 لوگوں کے درمیان انصاف قائم کیا کرو، سورۃ ص، آیت نمبر 26 21 انصاف کے لیے مضبوطی سے کھڑے ہو جایا کرو، سورۃ النساء، آیت نمبر 135 22 مرنے والو...
"نخن اضل قوم فاعزنا اللہ بالاسلام/بالقرآن" ہم بہت خراب اور گمراہ قوم تھے لیکن اللہ نے اسلام/قرآن سے عزت دی۔ Allah Honour us through Islam.if we seek Honour through anything else.God will Humiliate us again. (امیر المومنین سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ Umar Farooq RA )