Skip to main content

Posts

Showing posts from March 26, 2021

عالمی سرمایہ دارانہ نظام ?What's Entrepreneurship

  عالمی سرمایہ داری نظام  یہ Entrepreneurial Mindset کیا ہوتا ہے؟ اور یہ Entrepreneurship کیا ہوتی ہے؟  سب سے پہلے ایک بات یاد رکھیں کہ Entrepreneurship کا تعلق بنیادی طور پہ آٹھ چیزوں کیساتھ ہے: ۱۔ مسئلے کی نشاندہی کرنا (problem indentification)  ۲۔ مسئلے کا حل سوچنا، ڈھونڈنا (Ideation) ۳۔ مسئلہ حل کرنا (launch the product/service/system)  ۴۔ آزاد فیصلہ سازی (Free Decision Making) ۵۔ آزاد رائے (Free Opinion) ۶۔  معاشی آزادی (Financial Freedom) ۷۔ اجتماعی سوچ (Collective Mindset) ۸۔ اثر کی حد یا وسعت (impact extent) اور دوسری بات یاد رکھیے کہ Management، leadership اور Entrepreneurship کے تناظر میں دُنیا میں بس پانچ ہی طرح کے Mindset ہیں: ۱۔ Worker mindset ۲۔ Manager Mindset ۳۔ Super manager mindset  ۴۔ Satanic Mindset ۵۔ Entrepreneurial Mindset ورکر مائینڈ سیٹ، Worker Mindset: جو لوگ worker mindset رکھتے ہیں ان کا vision صرف ایک دن کا ہوتا ہے۔ کہ بس آج کسی طرح سے میری دہاڑی لگ جائے اور بس، اُن کی تو Entrepreneurial vision بس اپنی دہاڑی یا daily wage تک محدودہے۔ یہ طبقہ آپ کو مزدور،کسا